جیومیٹری

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں زاویوں اور شکلوں کے ذریعے فاصلہ، مساحت اور مقدار سے بحث کی جات ہے، علم ہندسہ

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں زاویوں اور شکلوں کے ذریعے فاصلہ، مساحت اور مقدار سے بحث کی جات ہے، علم ہندسہ geometry