جیٹھانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی۔ The wife of a husband's elder brother