جیٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پل جس پر کشتی یا جہاز سے اتر کر کنارے پر آتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پل جس پر کشتی یا جہاز سے اتر کر کنارے پر آتے ہیں۔