حائطیہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک مذہبی فرقہ جس کا بانی احمد بن حائط ہے جو بصرہ کے اعتزالیوں میں بہت مشہور تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک مذہبی فرقہ جس کا بانی احمد بن حائط ہے جو بصرہ کے اعتزالیوں میں بہت مشہور تھا۔