حادثہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نئی بات، سانحہ، افسوسناک امر، غم انگیز واقعہ، مصیبت یا آفت، آفت ناگہانی، خلافِ توقع واقعہ۔ 'پولیس نے حادثہ کے ذمہ دار ڈرائیور - کو گرفتار کر لیا۔"      ( ١٩٨٥ء، جنگ، کراچی، ١٣ ستمبر، ٢٠ )

اشتقاق

یہ عربی زبان کا لفظ ہے ح د ث اس کے حروف اصلی ہیں اردو میں بطور اسم مذکر مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ہے۔

مثالیں

١ - نئی بات، سانحہ، افسوسناک امر، غم انگیز واقعہ، مصیبت یا آفت، آفت ناگہانی، خلافِ توقع واقعہ۔ 'پولیس نے حادثہ کے ذمہ دار ڈرائیور - کو گرفتار کر لیا۔"      ( ١٩٨٥ء، جنگ، کراچی، ١٣ ستمبر، ٢٠ )

اصل لفظ: حدث
جنس: مذکر