حاضرین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کسی جلسے وغیرہ میں) موجود اشخاص، مجمع، اہل محفل، شرکائے انجمن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کسی جلسے وغیرہ میں) موجود اشخاص، مجمع، اہل محفل، شرکائے انجمن۔