حامد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تعریف کرنے والا، حمد کرنے والا۔  حمود و حامد و احمد، محمد و محمود کریم و میر کرام، و مکرم و اکرم      ( ١٩٦٦ء، منحمنا، ١٠ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء میں "داستان صادقاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: حمد
جنس: مذکر