حب

قسم کلام: اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - دانہ، بیج، گولی، چھوٹی ٹکیہ۔ مریض محبت پہ رحم اے طبیبو کہاں تک یہ حب و سفوف و جوارش      ( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ١١٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے اسم جامد ہے۔ مذکر اور مؤنث دونوں طرح استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٧٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔