حبارا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مرغابی کے برابر ایک پرند، رنگ سیاہ و زرد ہوتا ہے گردن خاکی ہوتی ہے، چرز، تعذری، شاہ پسند، سرخاب۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مرغابی کے برابر ایک پرند، رنگ سیاہ و زرد ہوتا ہے گردن خاکی ہوتی ہے، چرز، تعذری، شاہ پسند، سرخاب۔ the bustard