حبط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زخم کا انگور بھرنا، سوجن، جانور کو قبض ہونا خراب خوراک کی وجہ سے، زخم کا نشان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زخم کا انگور بھرنا، سوجن، جانور کو قبض ہونا خراب خوراک کی وجہ سے، زخم کا نشان۔