حتمی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - لازمی، یقینی، مضبطوط، قطعی، مستقل۔ "بٹن دبائیے اور مشکل سے مشکل سوال کا حتمی جواب فوری طور پر حاضر ہے"      ( ١٩٨٤ء، شمع اور دریچہ، ٤٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حتم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے'حتمی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں "شمع اور دریچہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لازمی، یقینی، مضبطوط، قطعی، مستقل۔ "بٹن دبائیے اور مشکل سے مشکل سوال کا حتمی جواب فوری طور پر حاضر ہے"      ( ١٩٨٤ء، شمع اور دریچہ، ٤٤ )

اصل لفظ: حتم