حجرات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حجرہ کی جمع، قرآن شریف کی سورت 49 کا نام (الحجرات)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حجرہ کی جمع، قرآن شریف کی سورت 49 کا نام (الحجرات)۔