حداد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لوہے کا کام کرنے والا، آہن گر، لوہار، ہتھوڑا چلانے والا، لوہا کاٹنے پیٹنے والا۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لوہے کا کام کرنے والا، آہن گر، لوہار، ہتھوڑا چلانے والا، لوہا کاٹنے پیٹنے والا۔ حداد خانہ a blacksmith