حرائر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حُرہ کی جمع، آزاد عورتیں، وہ عورتیں جو کسی کی لونڈی نہ ہوں یا لونڈی سے آزاد ہوئی ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حُرہ کی جمع، آزاد عورتیں، وہ عورتیں جو کسی کی لونڈی نہ ہوں یا لونڈی سے آزاد ہوئی ہوں۔