حرانبار
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طبیعیات) حر برقی شعاع پیما جس سے شعاعی حرارت کی چھوٹی سی مقدار بھی ناپی جا سکتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طبیعیات) حر برقی شعاع پیما جس سے شعاعی حرارت کی چھوٹی سی مقدار بھی ناپی جا سکتی ہے۔