حربت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک روئیدگی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے پتے چھوٹے اور لمبے ہوتے ہیں لمبے پتوں کے اندر چھوٹے چھوٹے خوشبو دینے والے پتے ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک روئیدگی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے پتے چھوٹے اور لمبے ہوتے ہیں لمبے پتوں کے اندر چھوٹے چھوٹے خوشبو دینے والے پتے ہوتے ہیں۔