حررہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) اسے لکھا، کاتب اپنے نام سے پہلے تحریر کے خاتمے پر اکثر یہ عربی کلمہ لکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) اسے لکھا، کاتب اپنے نام سے پہلے تحریر کے خاتمے پر اکثر یہ عربی کلمہ لکھتے ہیں۔