حرض
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (طب) مرض کا طول کھینچنا، بیماری کا طُول پکڑنا، غم و عشق سے لاغر و نحیف ہو جانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (طب) مرض کا طول کھینچنا، بیماری کا طُول پکڑنا، غم و عشق سے لاغر و نحیف ہو جانا۔