حرمیلان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مقام یا نقطہ جہاں پانی کی گہرائی میں حرارت کم ہو جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مقام یا نقطہ جہاں پانی کی گہرائی میں حرارت کم ہو جائے۔