حزاز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بھُوسی کی شکل کے چھوٹے چھوٹے چھلکے جو سر کی جلد سے جدا ہوتے ہیں، سر کی بھُوسی، بفا، خُشکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بھُوسی کی شکل کے چھوٹے چھوٹے چھلکے جو سر کی جلد سے جدا ہوتے ہیں، سر کی بھُوسی، بفا، خُشکی۔