حزمہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (طب) ہتھیلی بھر یا چُٹکی بھر وزن جو ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے۔ حزمۂ لطیفہ