حساسے
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - وہ حساس آلے جو کیڑوں اور قشربوں وغیرہ کے سروں پر پائے جاتے ہیں اور جن سے وہ ٹٹولتے ہیں، محاس، قرن، (انگریزی) Antennae۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - وہ حساس آلے جو کیڑوں اور قشربوں وغیرہ کے سروں پر پائے جاتے ہیں اور جن سے وہ ٹٹولتے ہیں، محاس، قرن، (انگریزی) Antennae۔ antennae