حسد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی۔ "یہ چپقلش پیشہ ورانہ حسد کا نتیجہ تھی۔"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٨٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی۔ "یہ چپقلش پیشہ ورانہ حسد کا نتیجہ تھی۔"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٨٥ )

اصل لفظ: حسد
جنس: مذکر