حسنین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دو بیٹے حسن و حسنین۔ "پیغبمر صاحب نے فاطمہ ؓ اور علی ؓ اور حسنین کو اپنے پاس بٹھا کر اوپر سے چادر اوڑھ لی۔" ( ١٩٠٧ء، اُمہات الامہ، ٨٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں اسم 'حسن' کے ساتھ عربی قواعد کے مطابق لاحقۂ تثنیہ 'ین' لگانے سے 'حسنین' بنا۔ ١٥٩١ء کو "گل و صنوبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دو بیٹے حسن و حسنین۔ "پیغبمر صاحب نے فاطمہ ؓ اور علی ؓ اور حسنین کو اپنے پاس بٹھا کر اوپر سے چادر اوڑھ لی۔" ( ١٩٠٧ء، اُمہات الامہ، ٨٣ )
اصل لفظ: حسن
جنس: مذکر