حسو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہر رقیق شے جسے پیا جائے، (طب) حریرہ کی قسم سے وہ مقوی مرکب جس کو مثل حریرہ کے گھونٹ گھونٹ پیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہر رقیق شے جسے پیا جائے، (طب) حریرہ کی قسم سے وہ مقوی مرکب جس کو مثل حریرہ کے گھونٹ گھونٹ پیا جائے۔