حشریات
معنی
١ - کیڑے مکوڑے جو عموماً زمین میں سوراخ کرکے رہتےہیں یا برسات میں پیدا ہوتے ہیں۔" "ڈاکٹر صاحب کو ایک مقام حاصل تھا، ان کی تحقیقات کا دائرہ صرف حشریات تک محدود تھا۔" ( ١٩٧٩ء، جدید سائنس، کراچی، دسمبر، ٧٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'حشری' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانے سے 'حشریات' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں