حصاری
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - حصار کرنے والا، پناہ میں لینے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - حصار کرنے والا، پناہ میں لینے والا۔ besieged; those who are besieged; a soldier (in garrison).