حضر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)۔ presence residence at home; fixed residence