حفص
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چمڑے کا چرسا جس سے کنویں میں سے کیچڑ نکالتے ہیں۔ شیر کا بچہ، ایک نام جو پیغمبر صلعم نے حضرت عمرؓ کو عطا فرمایا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چمڑے کا چرسا جس سے کنویں میں سے کیچڑ نکالتے ہیں۔ شیر کا بچہ، ایک نام جو پیغمبر صلعم نے حضرت عمرؓ کو عطا فرمایا تھا۔