حلالہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) وہ مطلقہ عورت جو دوبارہ اپنے پہلے شوہر سے نکاح کرے (اپنے دوسرے شوہر سے طلاق لینے کے بعد)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (فقہ) وہ مطلقہ عورت جو دوبارہ اپنے پہلے شوہر سے نکاح کرے (اپنے دوسرے شوہر سے طلاق لینے کے بعد)۔ a woman married again with her first divorced by her second husband.