حلفا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک گھاس ہے جو پانی میں پیدا ہوتی ہے اس سے چٹائی وغیرہ بناتے ہیں مکے کے قریب حلیفہ نامی ایک مقام ہے وہاں پیدا ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک گھاس ہے جو پانی میں پیدا ہوتی ہے اس سے چٹائی وغیرہ بناتے ہیں مکے کے قریب حلیفہ نامی ایک مقام ہے وہاں پیدا ہوتی ہے۔