حلقوم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گلا، گردن (سر اور سینے کو ملانے والا حصہ) سینے اور گلے کے بیچ کا گڑھا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - گلا، گردن (سر اور سینے کو ملانے والا حصہ) سینے اور گلے کے بیچ کا گڑھا۔ the windpipe; the throat