حلولیہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک فرقہ جو ابو حلمان دمشقی سے منسوب ہے اور حلول اور تناسخ کا قائل ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک فرقہ جو ابو حلمان دمشقی سے منسوب ہے اور حلول اور تناسخ کا قائل ہے۔