حماض

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک روئیدگی ہے ترش مزہ جو جنگل اور باغ میں پانی کے کنارے پیدا ہوتی ہے، چوکا، ترشہ، یہ قابض، مسکن حرارت مسکن درد اور مقوی جگر حار ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک روئیدگی ہے ترش مزہ جو جنگل اور باغ میں پانی کے کنارے پیدا ہوتی ہے، چوکا، ترشہ، یہ قابض، مسکن حرارت مسکن درد اور مقوی جگر حار ہے۔