حنبلی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - امام احمد بن محمد بن حنبل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - امام احمد بن محمد بن حنبل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا۔