حنوط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خوشبودار چیزوں کا مرکب جسے مردے کے جسم پر ملتے ہیں اور کفن پر بھی لگاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - خوشبودار چیزوں کا مرکب جسے مردے کے جسم پر ملتے ہیں اور کفن پر بھی لگاتے ہیں۔ حنوط شدہ