حنین

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مکہ معظمہ اور طائف کے درمیان ایک موضع کا نام جہاں کفار نے آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے جنگ کی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مکہ معظمہ اور طائف کے درمیان ایک موضع کا نام جہاں کفار نے آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے جنگ کی تھی۔