حکیمانہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حکمت آمیز، عالمانہ، عاقلانہ، حکیم کی طرح، عالم اور دانا کی طرح، حکیم کے لائق، حکیم کے مانند۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - حکمت آمیز، عالمانہ، عاقلانہ، حکیم کی طرح، عالم اور دانا کی طرح، حکیم کے لائق، حکیم کے مانند۔ sage-like;  philosophical;  physician-like;  sagely wisely