حیوانیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حیاتیات کی وہ شاخ جس میں حیوانات کے متعلق تمام پہلوؤں سے بحث کی جاتی ہے۔ علم الحیوانات۔ (انگریزی:Zoology)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حیاتیات کی وہ شاخ جس میں حیوانات کے متعلق تمام پہلوؤں سے بحث کی جاتی ہے۔ علم الحیوانات۔ (انگریزی:Zoology)۔