حیود
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دو ڈھلوان سطحوں کے خطوط اتصال، کسی چیز کے ابھرے ہوئے حصے، ابھری ہوئی لکیریں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دو ڈھلوان سطحوں کے خطوط اتصال، کسی چیز کے ابھرے ہوئے حصے، ابھری ہوئی لکیریں۔