حیویت

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - قوت حیات، زندگی کو قائم رکھنے کی قوت، جانداری۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم مجرد ١ - قوت حیات، زندگی کو قائم رکھنے کی قوت، جانداری۔ حیویت پسندانہ حیویت پسندی