خائف

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - ڈرپوک، ترساں، خوف زدہ، ڈرنے والا۔ شاہد احمد دل ہی دل میں خدا سے حائف تھے"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٨٨ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠١ء کو "باغ اردو" میں مستعمل ملتا ہے

مثالیں

١ - ڈرپوک، ترساں، خوف زدہ، ڈرنے والا۔ شاہد احمد دل ہی دل میں خدا سے حائف تھے"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٨٨ )

اصل لفظ: خوف