خاردیوار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دیوار کی منڈیر پر لگی ہوسی روک، دیوار پر لگے ہوئے شیشے کے ٹکڑے یا کانٹوں والا تار، کانٹوں والی باڑھ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دیوار کی منڈیر پر لگی ہوسی روک، دیوار پر لگے ہوئے شیشے کے ٹکڑے یا کانٹوں والا تار، کانٹوں والی باڑھ۔