خارکش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص جو جنگل اور پہاڑوں سے جھاڑی اور لکڑیاں جلانے یا فروخت کرنے کے لیے کاٹتا اور جمع کرتا ہے لکڑہارا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو جنگل اور پہاڑوں سے جھاڑی اور لکڑیاں جلانے یا فروخت کرنے کے لیے کاٹتا اور جمع کرتا ہے لکڑہارا۔