خازنیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ نفسیات ]  محفوظ رکھنے کی صلاحیت، مشاہدات و تجربات کو ذہن میں ذخیرہ کرنے کی قدرت، حافظہ۔ "ایک شخص کی خازنیت اس کی صحت کی عام حالت کے ساتھ بدلتی رہتی ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، اساس نفسیات، ٣٩٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خازن' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقہ نسبت ملانے 'خازنیت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہے ١٩٣٤ء میں "اساس نفسیات"میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ نفسیات ]  محفوظ رکھنے کی صلاحیت، مشاہدات و تجربات کو ذہن میں ذخیرہ کرنے کی قدرت، حافظہ۔ "ایک شخص کی خازنیت اس کی صحت کی عام حالت کے ساتھ بدلتی رہتی ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، اساس نفسیات، ٣٩٥ )

اصل لفظ: خازِن
جنس: مؤنث