خاضع
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز۔ "جب اوس کو دیکھ اتو اوسپر فریفتہ ہو گیا اوس سے فریب ہوا وہ اس کے لیے خاضع و منقاد ہوگیا۔" ( ١٨٨٨ء، تشنیف الاسماع، (ترجمہ) ١٦٥ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٨٨٨ء میں "ترجمہ تشنیف الاسماع" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز۔ "جب اوس کو دیکھ اتو اوسپر فریفتہ ہو گیا اوس سے فریب ہوا وہ اس کے لیے خاضع و منقاد ہوگیا۔" ( ١٨٨٨ء، تشنیف الاسماع، (ترجمہ) ١٦٥ )
اصل لفظ: خضع