خالد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہمیشہ رہنے والا، سدا رہنے والا۔ "تعلیم خالد ہے، باقی رہنے والی ہے۔"      ( ١٩٧٢ء، اردونامہ، کراچی، ٩٣:٤١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی سے اصلی حالت اور معنی کے ساتھ مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ہمیشہ رہنے والا، سدا رہنے والا۔ "تعلیم خالد ہے، باقی رہنے والی ہے۔"      ( ١٩٧٢ء، اردونامہ، کراچی، ٩٣:٤١ )

جنس: مذکر