خالدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خالِد سے منسوب یا متعلق
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خالد' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے 'خالدہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٢ء کو "اردو نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: خالِد
جنس: مؤنث