خالو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماں کی بہن کا شوہر، خالہ کا شوہر۔ "آخر باتفاق آرا حضرت زکریا جو جناب مریم کے خالو بھی ہوتے تھے آپ کے کفیل اور مربی قرار پائے۔" ( ١٩١٧ء، مسیح اور مسیحیت، ١٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خال' کا مورد ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٦ء کو "تذکرہ اہل دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ماں کی بہن کا شوہر، خالہ کا شوہر۔ "آخر باتفاق آرا حضرت زکریا جو جناب مریم کے خالو بھی ہوتے تھے آپ کے کفیل اور مربی قرار پائے۔" ( ١٩١٧ء، مسیح اور مسیحیت، ١٤ )
اصل لفظ: خیل
جنس: مذکر