خالہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ماں کی بہن، ماسی۔ "خالہ صاحب ان سے پیچھا چھڑانا آسان کام نہیں۔"      ( ١٩٥٨ء، خالہ اپوا کے نام، ٢٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم 'خال' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے 'خالہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٠ء کو "مثنوی بحرمختلف" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ماں کی بہن، ماسی۔ "خالہ صاحب ان سے پیچھا چھڑانا آسان کام نہیں۔"      ( ١٩٥٨ء، خالہ اپوا کے نام، ٢٣ )

اصل لفظ: خیل
جنس: مؤنث